پروگرام قومی سطح پر ایک ایسا قدم ہے جو نوجوانوں کو جدید آئی ٹی سکلز سیکھانے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی ایک ایسی ٹیکنیکل ورک فورس تیار کرنا ہے جو نئی ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھتی ہو، جو پاکستان کے دفاع ، نالج اکانومی اور عالمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ آئی ٹی سکلسیٹس ایکسپنشن پروگرام ایک مکمل آن لائن ٹریننگ پروگرام ہے، جو مکمل طور پر پریکٹیکل ٹولز کے ساتھ جدید آئی ٹی کی تعلیم فراہم کرے گا۔ یہ پروگرام صرف ایک ٹریننگ پروگرام نہیں بلکہ ایک انقلاب ہے جو روزگار پیدا کرنے اور پاکستان کو دنیا بھر میں کام کے مستقبل کی دوڑ میں شامل ہونے کی تیاری کرنے میں مدد دے گا۔اس پروگام کا مقصد بیروزگاری کو کم کرنا ، نئی سکلز سے آگاہی پیدا کرنا اور پاکستان میں ڈالر کو لانا ہے تا کہ معاشی طور پر ملک مظبوط ہو سکے۔
We will provide quality hands on trainings to youth of Pakistan through state of art centres.
We are empowering our women to work as equal to men through internet-based freelancing.
All our activities from registration of students to award of certificates are strictly on merit basis and inclusive for all.
This programme will merge the skills of different individuals and facilitate capacity building of Public Universities & Institutes.
All Rights Reserved | © 2025 Nationwide IT Skillsets Expansion Program